Violenc in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں ہنگامہ، بلدیاتی انتخابات کے نامزدگی کے دوران تشدد، ٹی ڈی پی کا وائی ایس آر کانگریس پر الزام
وائی ایس آر کانگریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر الزام لگایا کہ آندھرا پردیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹی ڈی پی کے کارکنوں نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا اور نامزدگی مراکز پر ہنگامہ آرائی کی۔پارٹی کے مطابق، ٹی ڈی پی کے کارکنوں نے وائی ایس آر کانگریس کی خواتین امیدواروں کی ساڑیاں کھینچیں اور 9 ماہ کی حاملہ خاتون کے ساتھ بھی مارپیٹ کی۔
Supreme Court News: سپریم کورٹ نے پوسٹل بیلٹ کی درستگی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت سے کیا انکار
وائی ایس آر کانگریس نے پوسٹل والیٹ کی درستگی کو لے کر ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ جسے ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ اس کے لیے الیکشن پٹیشن کا متبادل نظام موجود ہے۔
Case against actor Allu Arjun: اداکار اللو ارجن کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج، جانیں کیا ہے معاملہ؟ ایف آئی آر کس نے درج کرائی؟
قبل ازیں ہفتہ کے روزایم ایل اے روی چندر کشور ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر مداحوں کے درمیان ملاقات کے بعد اللو ارجن نے واضح کیا کہ وہ اپنے دوست کی مدد کے لیے نندیالہ آئےہیں ۔ وہ کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے ہیں۔





