Bharat Express DD Free Dish

YouTuber Arrested

کروڑوں فالوورز والے یوٹیوبر کو گروگرام میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیے جانے کی اطلاع، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج میں ہونے والے تھے شامل

سلیم واستک جو خود کو یوٹیوبر اور ’’ایکس مسلم‘‘ بتاتا رہا ہے اس وقت موضوع بحث بنا جب اسلام کے حوالے سے اس کے متنازعہ بیانوں کی وجہ سے اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ چاقو سے گردن پر مختلف وار کیے گئے جس کے بعد وہ علاج ومعالجے کے لیے اسپتال میں بھرتی رہا اور موت سے جنگ لڑنے میں کامیاب رہا۔