New recruits to be Karmayogis: وزیراعظم مودی کی نئے سرکاری ملازمین کو ’کرم یوگی‘ بننے کی نصیحت، کہا-’’نوجوان عوامی خدمت کو بنائیں اپنا مشن‘‘
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے نئے سرکاری ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی خدمت کو حساسیت، اعلیٰ اخلاقیات اور بہترین طرزِ عمل کے ساتھ انجام دیں اور خود کو ایک مستقل ’’کرم یوگی‘‘ کے طور پر دیکھیں۔ 19ویں روزگار میلے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمت کا …
PM interacts with students in Raipur: رائے پور میں وزیراعظم مودی کا طلبہ سے مکالمہ، کہا’’لیڈر بننا ہے تو پہلے نڈر بنو‘‘
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’پریکشا پہ چرچا‘ کا حقیقی مفہوم ایک ساتھ بیٹھ کر بات کرنا، ایک دوسرے کو سمجھنا اور ایک دوسرے سے سیکھنا ہے۔ طلبہ کو اعتماد، خود احتسابی، سفر، کھیل، تعلیم اور ماحولیات سے متعلق عملی مشورے بھی دئیے گئے۔
PM Modi during Pariksha pe Charcha: ’پریکشا پہ چرچا‘ کے دوران وزیراعظم مودی کا اظہار خیال، کہا-’’میری شخصیت سازی میں اساتذہ کا بہت بڑا کردار رہا‘‘
2026 کا ایڈیشن ’پریکشا پہ چرچا‘ کو واقعی ایک آل انڈیا پروگرام بناتا ہے۔ پہلی بار یہ پروگرام ملک کے مختلف خطوں میں منعقد کیا جا رہا ہے، جن میں کوئمبٹور (تمل ناڈو)، رائے پور (چھتیس گڑھ)، دیوموگرا (گجرات)، گوہاٹی (آسام) اور نئی دہلی شامل ہیں۔ خاص بات یہ رہی کہ آسام میں برہم پتر ندی پر کروز کے دوران خصوصی نشست منعقد کی گئی، جو علاقائی نمائندگی اور اختراعی رسائی کی علامت بنی۔
Amit Shah on Veer Baal Diwas: مذہب اور وطن کی حفاظت کی علامت ہیں صاحبزادے، ان کی قربانی ہر نسل کو تحریک دیتی رہے گی: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ چاروں صاحبزادوں کی قربانی کی داستان ہر نسل تک پہنچے، اسی مقصد کے تحت وزیراعظم نریندر مودی نے ویر بال دوس منانے کی روایت شروع کی۔ امت شاہ نے ویر بال دوس کے موقع پر گرو گوبند سنگھ جی، ماتا گجری اور ویر صاحبزادوں کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے انہیں نمن کیا۔
President Murmu addresses nation: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک کے نام خطاب میں شبھانشو شکلا کے خلائی سفر کو نئی نسل کے خوابوں کی تعبیر قرار دیا
صدر مرمو نے بھارت کی حالیہ کھیلوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے شطرنج کے شعبے میں خواتین کی نمایاں کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی قومی اسپورٹس پالیسی 2025 کے تحت بھارت کو کھیلوں کی عالمی طاقت بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔





