Yogesh Gauder Murder Case: کانگریس ایم ایل اے ونے کلکرنی کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا، سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کردی
اپریل 2016 میں منعقدہ پنچایت میٹنگ میں جھگڑے کے بعد انہوں نے اپنے قریبی دوستوں اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر بی جے پی کارکن یوگیش گودر کے قتل کی سازش کی تھی۔