Indian Army celebrated International Yoga Day: سیاچن سے پورٹ بلیئر تک، کبتھو سے کَچھ تک ہندوستانی فوج نے زور و شور سے منایا یوگا کا عالمی دن
فوجیوں نے قدیم ہندوستانی طرز عمل کو جسمانی، ذہنی اور جذباتی لچک کومشکل حالات سے نکلنے کی صلاحیت کے طور پر اپنایا۔
Free entry to Taj Mahal on International Yoga Day: یوگا کے عالمی دن پر اے ایس آئی نے عوام کو دیا تحفہ، تاج محل میں آج داخلہ مفت
یوگا کے عالمی دن کو صحت، روحانیت اور ثقافت کے ملاپ کے طور پر مناتے ہوئے اے ایس آئی کے اس تاریخی اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔
Shiv Sena’s National Coordinator Dr. Abhishek Verma did yoga on Yoga Day and appealed to people to adopt it in their lives: شیوسینا کے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ابھیشیک ورما نے یوگا ڈے پر کیا یوگ، لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اسے اپنی زندگی میں اپنائیں
یوگا ہندوستان کی سناتن روایت کا ایک سائنسی تحفہ ہے، جسے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی سطح پر قائم کیا ہے۔
International Yoga Day 2025: آج11 ویں بین الاقوامی یوگاڈےکے موقع پر سی ایم یوگی، مرکزی وزیر نتن گڈکری، مرکزی وزیر پیوش گوئل سمیت ان رہنماؤں نے کیا کہا؟
2014 میں یوگا ڈے کو یونائیٹڈ اسمبلی اور جنرل اسمبلی میں منانا چاہیے۔ دسمبر 2014 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اعلان کیا کہ 21 جون کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے طور پر منایا جائے گا ،جس کی تجویز کو اقوام متحدہ نے متفقہ طور پر منظور کیا اور 2015 سے بین الاقوامی یوگاڈے منایا جانے لگا۔
International Yoga Day 2025: سڈنی اوپیرا ہاؤس کی سیڑھیاں ہوں یا ایورسٹ کی چوٹیاں ، پی ایم مودی نے وشاکھاپٹنم سے دنیا کو یوگ کا دیاپیغام
آج کی دنیا میں ایسی یکجہتی، ایسی حمایت کوئی عام واقعہ نہیں ہے۔ یہ صرف ایک تجویز کی حمایت نہیں تھی بلکہ یہ انسانیت کی بھلائی کے لیے دنیا کی اجتماعی کوشش تھی۔
International Yoga Day 2025: بین الاقوامی یوگا ڈے منانے میں وزیر اعظم نریندر مودی قوم کی قیادت کر تے ہوئے، یوگا امن کا راستہ ہے، 191 ممالک میں، 1,300 مقامات پر تقریبات
بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ "جب میں گزشتہ دہائی میں یوگا کے سفر کو دیکھتا ہوں تو مجھے بہت سی چیزیں یاد آتی ہیں،
Yoga Day 2025: ڈاکٹر دنیش شرما نے یوگا کو ہندوستان کی شناخت قرار دیا، اس کو عالمی سطح پر لے جانے کے لیے پی ایم مودی کو سراہا
انھوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی اس لاکھوں سال پرانی روایت کو دنیا کے کونے کونے میں لے گئے ہیں۔‘‘





