Bharat Express DD Free Dish

Yellow Alert

چنئی میں یکم جون سے اب تک 15 سینٹی میٹر بارش ہوئی ہے جو کہ معمول سے 26 فیصد زیادہ ہے۔ وہیں، پورے تمل ناڈو میں 7 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو موسمی اوسط سے 13 فیصد کم ہے۔

محکمہ موسمیات نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انتہائی ضروری کاموں کے علاوہ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، خاص طور پر آسمانی بجلی گرنے کے دوران کھلی جگہوں سے دور رہیں۔ محکمہ ٹریفک نے بھی پانی بھرے راستوں سے بچنے کی اپیل کی ہے۔

راجستھان کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ریاست کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چلنے کی وارننگ دی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ اتوار 12 جنوری کو بھی سورج نہیں نکلا تھا، جس کی وجہ سے سرد  ہواؤں نے لوگوں کپکپانے پر مجبور کردیا تھا۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا ،جو معمول سے قدرے زیادہ تھا۔

دہلی این سی آر میں ابھی موسم خوشگوار رہے گا۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ کی جائے گی۔ تاہم اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بارش کے لیے یلو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئ ہے

مئی کا مہینہ عام طور پر دہلی میں سب سے زیادہ گرم مہینہ ہوتا ہے جس کا اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ لیکن اس بار مئی میں معمول سے کم درجہ حرارت اور ضرورت سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022  میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔