Weather Update: محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر میں جاری کیا بارش کا یلو الرٹ، جانئے دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال
دہلی این سی آر میں ابھی موسم خوشگوار رہے گا۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ کی جائے گی۔ تاہم اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بارش کے لیے یلو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔
Rain continues in Delhi-NCR Today: دہلی-این سی آر میں بارش جاری، محکمہ موسمیات نے دو دن کے لیے یلو الرٹ جاری کیا
ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ گئ ہے
Weather becomes pleasant due to rain in Delhi: دہلی میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار، 4 جون تک ‘لو’ کا کوئی امکان نہیں
مئی کا مہینہ عام طور پر دہلی میں سب سے زیادہ گرم مہینہ ہوتا ہے جس کا اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ لیکن اس بار مئی میں معمول سے کم درجہ حرارت اور ضرورت سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
Foggy Days Begin:دہلی میں شملہ جیسی کڑاکے کی ٹھنڈ ،محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022 میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔