Bharat Express DD Free Dish

Yash Dayal

ہندوستانی کرکٹر اوررائل چیلنجرس بنگلوروکے تیزگیند بازیش دیال کی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ یش دیال پرایک خاتون نے جسمانی استحصال کا سنگین الزام لگایا ہے۔ اب اس خاتون نے کئی سنسنی خیزانکشاف بھی کئے ہیں۔

آئی پی ایل 2023 کے ایک میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے رنکو سنگھ نے یش کے خلاف آخری میچ میں لگاتار پانچ چھکے لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا، اس وقت یش گجرات ٹائٹنز کا حصہ تھے۔

دیال آئی پی ایل 2023 میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے 20ویں اوور کی آخری پانچ گیندوں پر لگاتار پانچ چھکے لگا کر دفاعی چیمپئن کو حیران کر دیا تھا۔