Sanchar Saathi in Smartphone is Mandatory : اسمارٹ فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ پری لوڈ کرنا لازمی، حکومت نے کمپنیوں کو 90 دن کی مہلت دی، سائبر سکیورٹی مضبوط کرنے کا بڑا فیصلہ
بھارت سرکار نے ملک میں بڑھتے سائبر جرائم، فیک کالز اور موبائل چوری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام اسمارٹ فون کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے نئے فونز میں سائبر سکیورٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ کو لازمی طور پر پری انسٹال کریں۔
Apple tops Indian smartphone market: ایپل ہندوستانی اسمارٹ فون مارکیٹ میں 23 فیصد ویلیو شیئر کے ساتھ سرفہرست: کاؤنٹر پوائنٹ
کاؤنٹرپوائنٹ کے ماہانہ انڈیا اسمارٹ فون ٹریکر کے مطابق، Vivo نے دسمبر کی سہ ماہی میں حجم کے لحاظ سے بھی ملک کی اسمارٹ فون مارکیٹ کی قیادت کی اور دسمبر 2023 کی سہ ماہی میں اس کا حصہ 17 فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد ہوگیا۔





