Bharat Express DD Free Dish

WTC Final

WTC Final: ٹیم انڈیا کے سبھی بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں شامل ہو رہے ہیں۔ ٹی-20 لیگ سے کھلاڑیوں کے پاس عالمی ٹسٹ چمپئن شپ سے پہلے تیاری کا موقع ہے، لیکن ورک لوڈ نے ٹیم منیجمنٹ کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121  سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔