Bharat Express DD Free Dish

Wrestling Federation of India

ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن  تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟

تمام کھلاڑیوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر سنگین الزامات لگائے اور وہ کیا اصلاحات چاہتے ہیں، یہ بات بھی سامنے آئی… ایک اوور سائیٹ کمیٹی بنائی جائے گی۔ وہ اگلے 4 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لیں گے۔

Brij Bhushan Singh On Allegations: انڈین کشتی فیڈریشن کے صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ پر پہلوانوں نے جو الزام لگائے، ان پر برج بھوشن شرن سنگھ نے بھی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بڑی بات کہی ہے۔