Sikh and Seva: مشکل وقت میں سکھوں کی انسان دوستی سے متعلق سرگرمیاں دیگرمذاہب کے سامنے ایک آئینہ ہے
سکھ مذہب انسان دوستی کی بنیاد رکھتا ہے، جس کا بنیادی تصور 'سیوا' ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ روح کو پاک کرتا ہے، عاجزی پیدا کرتا ہے اور برادری کے احساس کو پروان چڑھاتا ہے۔ اس نظریے نے 'لنگر' یا مفت کمیونٹی کچن کو جنم دیا ہے، جو دنیا بھر میں گرودواروں میں پائے جاتے ہیں۔
World Sikh Chamber of Commerce:ورلڈ سکھ چیمبر آف کامرس نے انسان دوست رہنماؤں کو تسلیم کیا۔
یہ تنظیم 2020 میں قائم کی گئی تھی جس کا مقصد سکھ کاروباریوں اور مخیر حضرات کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا تاکہ وہ آپس میں رابطہ قائم کر سکیں، خیالات کا اشتراک کریں اور سکھ اصولوں اور کمیونٹی سروس کو فروغ دیں۔