PM Modi Expresses Grief Over Demise Of Thailand Queen Mother Sirikit : وزیر اعظم نریندر مودی کا تھائی لینڈ کی ملکہ سریکیت کے انتقال پر اظہار غم
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو تھائی لینڈ کی ملکہ سریکیت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کی پوری زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف تھی، جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنے گی۔
Why Balochistan is Burning-explained : کیوں سلگ رہا ہے بلوچستان؟ جناح کے ’دھوکے‘ سے شروع ہوا وہ پرانا تنازعہ، جس کی تاریخ برسوں پرانی ہے، جانیں تفصیلات؟
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ، بلوچستان، ایک بار پھر شدید کشیدگی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ خطہ دہائیوں سے سیاسی استحصال، فوجی آپریشنوں اور غیرملکی مفادات کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ آج بھی بلوچ عوام خود کو ایک آزاد قوم سمجھتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ زبردستی کیے گئے الحاق کو قبول نہیں کرتے۔
Donald Trump Halts Federal Troop Deployment To San Francisco : ٹرمپ نے اپنے لیڈروں سے مذاکرات کے بعد سان فرانسسکو میں وفاقی فوج بھیجنے کا منصوبہ کر دیا مؤخر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سان فرانسسکو میں وفاقی فوج تعینات کرنے کا منصوبہ فی الحال روک دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سان فرانسسکو میں ”جرائم کے خلاف کارروائی کے لیے ایک بڑا آپریشن“ تیار کیا تھا، تاہم مقامی رہنماؤں کی ”دوستانہ مشاورت“ کے بعد اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
PM Modi Congratulates Bolivia New President : وزیر اعظم مودی نے بولیویا کا صدر منتخب ہونے پر روڈریگو پاز پریرا کو دی مبارکباد، ہندوستان-بولیویا کے تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کو بڑھانے کی خواہش کا کیا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی نے بولیویا کے نئے صدر روڈریگو پاز پریرا کو ان کے انتخاب پر مبارکباد دی۔ انہوں نے آنے والے سالوں میں ہندوستان-بولیویا کے تعلقات اور تعاون کو بڑھانے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
Afghanistan Refused To Play With Pak Cricket Team : خطرے میں پاکستان کا دورہ! ہندوستان کے بعد اب افغانستان نے پاک ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے کیا انکار
نومبر میں پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز خطرے میں پڑ گئی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سرحد پر حالیہ المناک واقعے کے بعد لیا گیا ہے۔
South Africa Bus Tragedy : جنوبی افریقہ میں بس حادثہ، تیز رفتار اور خراب بس کے باعث 43 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو میں بس حادثے میں 43 افراد ہلاک ہو گئے۔ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ تیز رفتار اور بس کی خراب تکنیکی حالت حادثے کی بڑی وجہ تھی۔
Afghanistan-Pakistan Conflict : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغان- پاک کشیدگی میں بھی کودے، کہا- اسے حل کرنا میرے لیے بہت آسان
افغانستان-پاکستان تنازع میں تین کرکٹرز سمیت آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاملے پر کیا کچھ کہا جانئے۔
Pakistan Airstrike On Afghanistan : جنگ بندی کے بعد بھی پاکستان کا افغانستان پر فضائی حملہ جاری، کئی افغانی کرکٹ کھلاڑی ہلاک
پاکستان کا دوغلا پن ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ تمام کھلاڑی میچ کے بعد اپنے اپنے گھر واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے، اس وقت پاکستانی فضائیہ نے ان پر بم گرا دیا جس کے نتیجے میں آٹھ کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔
Pakistani soldiers killed in 8 attacks by Afghan security forces : افغان سیکیورٹی فورسز کے 8 حملوں میں 13 پاکستانی فوجی ہلاک، وزیرستان میں 2 خودکش دھماکہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے کے درمیان، افغان سکیورٹی فورسز کے ذریعے پاکستان پر آٹھ حملوں میں 13 پاکستانی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس دوران وزیرستان میں دو خودکش بم دھماکے بھی ہوئے۔
Pakistan-Afghanistan Clash : پاکستان نے کابل میں بمباری کی، جواب میں افغان-طالبان نے پشاور پر کیا ڈرون حملے، درجنوں ہلاک
اسلامی ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان خونریز جھڑپوں میں آج شدت آ گئی۔ پاکستان نے افغان دارالحکومت پر فضائی حملہ کیا جس میں درجنوں افراد مارے گئے۔ طالبان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرون برسائے۔





