India Inequality Hits Sharp Decline: ہندوستان میں غربت میں دنیا کی تیز ترین کمی درج، 27.1 فیصد سے گھٹ کر 2.6 فیصد پر پہنچی- عالمی بینک
رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں آمدنی کی عدم مساوات میں بھی گزشتہ 5 برسوں کے دوران سب سے زیادہ کمی درج کی گئی ہے۔ 2026 میں ہندوستان کا جینی انڈیکس 23.5 رہا، جو آمدنی کی تقسیم میں نسبتاً کم عدم مساوات کی نشاندہی کرتا ہے۔اس پیمانے پر ہندوستان کی صورت حال چین اور امریکہ جیسے ممالک کے مقابلے میں بہتر بتائی گئی ہے
World Bank Report: سال 2030 تک بھارتی شہروں میں 70 فیصد ملازمتیں ہوں گی پیدا ، لیکن سیلاب سے 5 بلین ڈالر کا نقصان ممکن
ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2030 تک بھارت کے شہر ملکی معیشت میں 70 فیصد نئی ملازمتیں پیدا کریں گے، لیکن شہری سیلاب (پلویئل فلڈنگ) سے سالانہ 5 بلین ڈالر کا معاشی نقصان ہو سکتا ہے، جو 2070 تک 30 بلین ڈالر تک بڑھ سکتا ہے۔





