Bharat Express DD Free Dish

Workshop

جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دو روزہ قصص 2.0 میڈیا ماسٹری بوٹ کیمپ میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں کے وسیع تر سماج  سے براہ راست تعامل اور مکالمے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

ورکشاپ میں انٹرایکٹو سیشنز کا بھی اہتمام کیا گیا، جہاں ماہرین اور اسکول کے بچوں نے پیش کی گئی کہانیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

سکریٹری ٹرانسپورٹ امت شرما، جو لداخ میں ٹرانسپورٹ کمشنر کا چارج بھی رکھتے ہیں، نے اس ایم او آر ٹی ایچ ورکشاپ کے بارے میں وزٹنگ فیکلٹی کے ساتھ ساتھ محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک کے حکام سے تفصیلی رائے لی۔