Champians meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے ملیں چیمپئن بیٹیاں، ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ملاقات، پہلی تصویر آئی سامنے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج لوک کلیان مارگ پر اپنی رہائش گاہ پر ویمنز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی میزبانی کی۔
Divya Deshmukh becomes Women’s World Cup champion: دیویہ دیشمکھ نے رقم کی تاریخ، خواتین شطرنج ورلڈ کپ جیت کر بھارت کی 88 ویں گرینڈ ماسٹر بنیں
دیویہ دیشمکھ کی یہ جیت آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے نہ صرف ورلڈ کپ جیتا بلکہ اپنی کارکردگی سے ثابت کیا کہ عزم، محنت اور حوصلہ ہو تو کوئی بھی خواب حقیقت بن سکتا ہے۔





