Women’s T20 World Cup 2026: آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے کردیا باہر، ہرمن پریت کور کی کپتانی پر اٹھے سوال؟
میچ کے بعد پریزنٹیشن تقریب میں ہرمن پریت کور نے کہا، ’’دن کے اختتام پر ہم نے اسکور بورڈ پر ایک اچھا اسکورہ بنایا تھا۔ جب میں بیٹنگ کر رہی تھی تو محسوس ہو رہا تھا کہ شاید ہم کچھ کم رنز بنا رہے ہیں، لیکن آخری اوورز میں بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی۔





