Bharat Express DD Free Dish

women’s empowerment

لال قلعے کی فصیل پر قومی پرچم لہرانا ایک انتہائی منظم اور باقاعدہ فوجی پروٹوکول کے تحت ہونے والی کارروائی ہے۔ یہ محض پرچم لہرانے کی عام تقریب نہیں ہوتی، بلکہ اس دوران قومی ترانے، 21 توپوں کی سلامی اور دیگر رسمی مراحل کے درمیان انتہائی درست تال میل برقرار رکھا جاتا ہے۔اس پورے عمل میں ہر مرحلے کے وقت کا پہلے سے تعین کیا جاتا ہے اور معمولی غلطی کی بھی گنجائش نہیں رکھی جاتی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خواتین کو فیصلہ سازی کے اہم مراکز میں زیادہ نمائندگی دینا ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی ترقی میں خواتین کی شراکت مسلسل بڑھ رہی ہے اور خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ سیاست میں بھی انہیں مساوی اور مناسب مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

یو ایس ایڈ اور سیوا بھارت نے ہندوستان بھر میں اقتصادی لچک کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے ۔

پاریکھ، جو ایک ٹیکسٹائل آرٹسٹ اور فیشن ڈیزائنر ہیں، بنکو جنکو اور ڈیزائن لائف سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشنکی بانی اور کریٹیو ڈائریکٹر ہیں۔ ان دونوں تنظیموں کے ذریعے پاریکھ نے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنےوالی کم و بیش ایک ہزار خواتین کو روزگار سے جوڑا ہے۔