Bharat Express

womenrights

اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے 65 ممالک میں بحران کا سامنا کرنے والی 66 ملین خواتین، لڑکیوں اور نوجوانوں کے لیے 2023 میں 1.2 بلین ڈالر کی اپیل کی ہے۔شنہوا نیوز ایجنسی نے یو این ایف پی اے کے حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنسی اور تولیدی صحت کے ادارے کو اب تک کی سب سے بڑی فنڈنگ ​​کی ضرورت ہے۔ اس میں افغانستان میں 289 ملین ڈالر، یوکرین میں 70 ملین ڈالر، صومالیہ میں 62 ملین ڈالر اور ہیتی  میں 23 ملین ڈالر شامل ہیں

اتھارٹی نے نوئیڈا کو خواتین کے لیے محفوظ شہر بنانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ نوئیڈا پولس نے کئی جگہوں کی نشاندہی کی ہے جو بلیک سپاٹ  کی شکل میں ہیں، ان کی فہرست نوئیڈا اتھارٹی کو دی گئی ہے

لیو ان ریلیشن شپ  جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …

 بھارت ایکسپریس /کابل: افغانستان میں خواتین کے جم جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایک افسر نے  اس خبر کی جانکاری دی۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کے حقوق اور آزادیوں پر  نکیل کسنے کے لیے طالبان کا یہ تازہ ترین فرمان ہے۔ طالبان گشتہ اگست …