’’خواتین اور بچوں میں خون کی کمی کی تشویشناک صورتحال‘‘ ملکارجن کھڑگے نے آئی سی ایم آر-سمپدا رپورٹ کے حوالے سے خون کی کمی اور غذائی قلت پر مرکز کو ٹھہرایا ذمہ دار
کانگریس صدر نے مرکزی بجٹ میں وزارتِ خواتین و اطفال ترقیات کے حصے میں کمی پر بھی تشویش ظاہر کی۔ ان کے مطابق، مرکزی بجٹ میں اس وزارت کا حصہ 2015-16 میں 0.96 فیصد تھا، جو 2025-26 میں گھٹ کر 0.50 فیصد رہ گیا۔ کھڑگے نے سوال کیا کہ مودی حکومت کے 12 برسوں کے دوران متعدد غذائی اسکیموں، غذائیت سے بھرپور بنائے گئے چاول اور آئرن سپلیمنٹ پروگراموں کے باوجود جوابدہی کہاں ہے؟
Health Diet: بہترغذائی انتخاب سے کمزوری، ہارمون عدم توازن اور دیگر مسائل پر قابو ممکن، جانئے خواتین کی صحت کے لیے 7 ضروری غذائیں
ماہرین کے مطابق مخصوص غذاؤں کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانے سے خواتین اپنی صحت بہتر بنا سکتی ہیں۔ ان غذاؤں کو استعمال کرنے سے توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور کئی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو جاتا ہے۔





