Washington DC Shooting: وائٹ ہاؤس کے قریب اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی، علاقے میں خوف و ہراس
وائٹ ہاؤس سے کچھ ہی فاصلے پر واقع لوگن سرکل میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص کی موت ہو گئی، جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، ایک مسلح شخص پہلے جم میں داخل ہوا اور وہاں ایک رکن کو گولی مارنے کے بعد باہر نکل گیا۔ اس کے بعد سڑک پر بھی گولیوں کی آوازیں سنائی دیں۔
Trump Recalled History: ٹرمپ نے فائرنگ کے واقعے پر یاد دلائی تاریخ، کہا—اگر وائٹ ہاؤس میں بال روم ہوتا تو ایسا نہ ہوتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے اندر ایک ہائی سکیورٹی بال روم بنانے کے اپنے مطالبے کو دوبارہ دہرایا ہے۔ انہوں نے 150 سال کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کے واقعے جیسے واقعات وائٹ ہاؤس جیسے اہم مرکز میں اس طرح کی سہولت کی ضرورت کو واضح کرتے ہیں۔
WH Correspondents’ Dinner: وزیراعظم مودی نے جمہوریت میں تشدد کو ناقابل قبول قراردیا، وائٹ ہاؤس ڈنر پر فائرنگ کی سخت مذمت، امریکی قیادت کی سلامتی پر اظہار اطمینان
وزیراعظم مودی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسے واقعات جمہوریت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں اور انہیں پوری قوت کے ساتھ مسترد کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو مل کر اس طرح کے تشدد کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔





