Bharat Express DD Free Dish

Whatsapp complaint

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات کے پیش نظر حکومت نے ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت ہند نے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ سے ان نمبروں کا ڈیٹا مانگا ہے جنہیں اسکیم، فراڈ اور مشتبہ سرگرمیوں کے باعث بلیک لسٹ یا بین کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو واٹس ایپ کے ذریعے درج کی گئی شکایت کے بعد اپنی پہلی الیکٹرانک  ای ایف آئی آر درج کی۔