Bharat Express DD Free Dish

WhatsApp Channel

ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی کے معاملات کے پیش نظر حکومت نے ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ اسی سلسلے میں حکومت ہند نے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ سے ان نمبروں کا ڈیٹا مانگا ہے جنہیں اسکیم، فراڈ اور مشتبہ سرگرمیوں کے باعث بلیک لسٹ یا بین کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے، پی ایم مودی کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے ایک دن کے اندر، ان کے 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ پی ایم مودی نے 19 ستمبر کو واٹس ایپ چینل جوائن کیا اور اگلے ہی دن پی ایم مودی کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

 سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم نریندر مودی کا جلوہ ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ان کے 91 ملین سے زیادہ فالورس ہیں، فیس بک پر 48 ملین، جبکہ انسٹا گرام پر 78 ملین فالورس  ہیں۔ جبکہ اب واٹس اپ چینل پرایک دن میں ہی ان کے ایک ملین سے زیادہ فالورس بن گئے ہیں۔