Bharat Express DD Free Dish

Westbengal

کولکاتا پولیس کے مطابق فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکاروں نے طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد ہوٹل سے تقریباً 60 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ آگ بجھانے اور بچاؤ کا کام کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔پولیس کے مطابق ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن صبح تقریباً 4 بج کر 30 منٹ پر مکمل ہوا۔ اس کے بعد علاقے میں حالات قابو میں بتائے گئے۔ حکام کی جانب سے متاثرہ ہوٹل اور اطراف کے علاقے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

جادو پور مغربی بنگال کی سب سے ہائی پروفائل لوک سبھا سیٹوں میں سے ایک ہے۔ سابق لوک سبھا اسپیکر سومناتھ چٹرجی اور سابق وزیر داخلہ اندرجیت گپتا جیسے مضبوط بائیں بازو کے رہنما اس سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رہے ہیں۔

بنگال کے لوگوں نے بڑی امیدوں کے ساتھ بار بار ٹی ایم سی کو مینڈیٹ دیا۔ لیکن اب ٹی ایم سی ظلم اور بدعنوانی  کا دوسرا نام بن چکی ہے۔

ای ڈی نے ایک  پرانے فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای سی آئی آر درج کی گئی تھی۔ فی الحال ای ڈی ہاوڑہ، براتی، بیجے گڑھ سمیت 6 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔

ہیرانندنی کو لوک سبھا آئی ڈی کا لاگ ان پاس ورڈ دینے کے الزام پر مہوا موئترا نے کہا کہ انہوں نے لاگ ان پاس ورڈ ضرور دیا تھا۔لیکن سوالوں کو  جمع کرنے کے لیے او ٹی پی کی ضرورت ہوتی ہے

سوربھ گانگولی نے کہا، ''میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس عمل کو مکمل ہونے میں صرف چار سے پانچ ماہ لگے۔ میں یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہوں بلکہ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔