Bharat Express DD Free Dish

Welcome of Ramzan

ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی قومی دارالحکومت میں ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی دہلی یونٹ کے صدر شعیب جمئی نے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران دہلی میں شراب کی تمام دکانیں بند کی جائیں۔

ملک بھر میں ماہ رمضان کے آغاز کے سلسلے میں جوش و خروش کی فضا قائم ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز عوام کو رمضان کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سماجی ہم آہنگی، اتحاد اور امن کو فروغ دینے کی اپیل کی۔

گزشتہ ماہ کی سبزی والی تھالی جنوری کی 28 روپے کے مقابلے سستی ہے۔ نان ویجیٹیرین تھالی کے معاملے میں، قیمت ایک سال پہلے کی مدت میں 59.2 روپے کے مقابلے میں گھٹ کر 54 روپے رہ گئی۔ تاہم جنوری میں یہ 52 روپے سے زیادہ ہے۔

اس مضمون مبں جانتے ہیں کہ امریکی مسلمان کس طرح ماہ صیام کا استقبال کرتے ہیں اور اس ماہ مبارک کو گزارتے ہں