Bharat Express DD Free Dish

Welcome Ceremony

سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، محمد ادیب، محمد علی اشرف فاطمی اور دیگر سرکردہ شخصیات کی شرکت، طلبہ لیڈران کو بدلتے سیاسی و سماجی حالات کے مطابق خود کو تیار کرنے، مسلم یونیورسٹی کی روایات کے تحفظ اور قومی سیاست میں مؤثر کردار ادا کرنے کا مشورہ۔