Bharat Express DD Free Dish

Web Series

جاری کردہ ٹریلر سے واضح ہوتا ہے کہ اس بار کہانی پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنجیدہ، جذباتی اور سنسنی خیز انداز میں آگے بڑھنے والی ہے۔ سیاسی رسہ کشی، ذاتی دشمنیاں اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کی تلخ یادیں کہانی کو ایک نئی سمت دیتی دکھائی دیتی ہیں۔

اداکار ثاقب سلیم اپنی آنے والی ویب سیریز کپتان کے سلسلے میں کافی پرجوش ہیں۔ اس سیریز میں ثاقب ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا کردار ‘ایس ایس پی سمردیپ’ ایسا افسر ہے جو اکثر اصولوں کو ایک طرف رکھ کر کام مکمل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔

ایکتا کپور ہندی فلم اور ٹی وی سیریل انڈسٹری میں ایک معروف نام ہیں اور انہیں ’ٹیلی ویژن کوئن‘ کے ساتھ ساتھ ’کنٹروورسی کوئن‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ایکتا نے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘, ’کہانی گھر گھر کی‘ اور ’ناگِن‘ جیسے ہٹ سیریل پروڈیوس کیے ہیں۔ بھارت حکومت نے فنون لطیفہ کے شعبہ میں ان کی شاندار خدمات کے لیے 2020 میں انہیں پدم شری سے نوازا۔

اس سال کی موسٹ اویٹیڈ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ آخرکار او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگئی ہے۔ وہیں ویب سیریز سے متعلق مکس ریویو فینس سے مل رہے ہیں۔

سشمیتا نے گزشتہ سال اکتوبر میں 'تالی' کا پہلا منظر شیئر کیا تھا۔ پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اس کا کیپشن دیا، "تالی، - بجاونگی نہیں، بجواونگی۔ اس خوبصورت شخص کی تصویر کشی کرنے اور اس کی کہانی کو لوگوں تک پہنچانے کا اعزاز حاصل کرنے سے زیادہ  فخر اور شکر گزار ی والی کوئی چیز نہیں ہے۔