Weather Update: دہلی میں آج پھر بارش، یوپی میں موسم صاف رہے گا، شمالی ہندوستان کے موسم کا جانیں کیا ہے حال
محکمہ موسمیات کے مطابق 23-25 مارچ کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔





