Bharat Express DD Free Dish

Wealth Management Innovation

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جیو فائنانشل سروسز کی نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایشا ایم امبانی نے کہا: ’’ہندوستان کو ’وکست بھارت 2047‘ کی منزل تک پہنچانے کے لیے ہر شہری کی مالی مضبوطی ضروری ہے۔ ہمارا مقصد ہندوستان کو صرف بچت کرنے والوں کی قوم سے بدل کر پراعتماد سرمایہ کاروں کی قوم میں تبدیل کرنا ہے۔‘‘