Powerful Blast in Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر زور دار دھماکہ، 7 پولیس اہلکار ہلاک، 22 زخمی
پولیس افسر طارق حبیب نے بدھ کی دیر رات مقامی میڈیا کو بتایا کہ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے۔
Suicide Attack at Wedding Ceremony in KP: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ، کم از کم 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال پاکستان میں مجموعی تشدد میں 25 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کے دوران عام شہریوں، سکیورٹی فورسز اور جرائم پیشہ عناصر سے جڑے واقعات میں کم از کم 3,187 افراد ہلاک اور 1,981 زخمی ہوئے۔
Pakistani soldiers killed in 8 attacks by Afghan security forces : افغان سیکیورٹی فورسز کے 8 حملوں میں 13 پاکستانی فوجی ہلاک، وزیرستان میں 2 خودکش دھماکہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے کے درمیان، افغان سکیورٹی فورسز کے ذریعے پاکستان پر آٹھ حملوں میں 13 پاکستانی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس دوران وزیرستان میں دو خودکش بم دھماکے بھی ہوئے۔
Pakistan Terrorist Attack: پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور ہلاک
جمعہ (22 دسمبر) کو یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات (21 دسمبر) کی رات دیر گئے نامعلوم حملہ آوروں نے تھانے پر فائرنگ کردی، جس میں 6 مزدور گولی لگنے سے ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا





