Bharat Express

Warangal Road Accident

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریلوے ٹریک بچھانے کے لیے استعمال ہونے والی لوہے کی سلاخوں سے لدی لاری نے دو آٹورکشوں کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی، لوہے کی سلاخیں آٹورکشوں پر گریں اور سات افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔