American F-15E Strike Eagle fighter: ایران کا امریکی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، جانئے امریکی F-15E اسٹرائیک ایگل لڑاکا طیارے کی خصوصیات
ماہرین کے مطابق اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے تو یہ جدید فضائی دفاعی نظاموں کی مؤثریت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سمجھی جائے گی، جبکہ ایف-15 ای اسٹرائیک ایگل جیسے طیاروں کی حکمت عملی اور استعمال پر بھی نئی بحث شروع ہو سکتی ہے۔
US releases footage of airstrikes: امریکہ نے جاری کی ایرانی بحری جہازوں پر فضائی حملوں کی ویڈیو، خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خلیجی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ترقی اور سلامتی چاہتے ہیں تو امریکہ اور اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ صدر پزیشکیان نے کہا کہ ایران پیشگی حملوں کا قائل نہیں، لیکن اگر تہران کے بنیادی ڈھانچے یا اقتصادی مراکز کو نشانہ بنایا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
Russia’s air attack with 273 drones: روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ، ایک ساتھ داغے 273 ڈرونز، ہر طرف دکھا تباہی کا منظر
یوکرین کے دفاعی دستہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 88 ڈرونز مار گرائے ہیں جبکہ 128 نقلی ڈرونز بغیر کسی کو نقصان پہنچائے گر گئے۔ کیف اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 9 گھنٹے تک فضائی حملے کی وارننگ جاری رہی۔ یوکرین کے ڈس انفارمیشن سینٹر کے سربراہ آندرئی کوولینکو نے کہا، ’’روس نے ہمیشہ بات چیت کے وقت دھمکانے کے لیے جنگ کا سہارا لیا ہے۔





