JPC meeting on Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل پر کل ہوگی جے پی سی کی میٹنگ، ارکان کو بھیجی گئی مسودہ رپورٹ
وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ اس میں مسودہ رپورٹ کو قبول کیا جائے گا۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اختلافی نوٹ دیں گے۔
Waqf JPC Meeting: وقف پر جے پی سی میں بڑی جیت، محنت رنگ لائی، اب مسلمانوں کو انصاف ملے گا: مسلم راشٹریہ منچ
شاہد سعید نے وقف املاک کے بہتر استعمال کے لیے تعلیمی مراکز، ہسپتال، ہنر مندی کے ادارے اور روزگار کے مراکز قائم کرنے کی تجویز دی۔ انہوں نے وقف بورڈ کے تھرڈ پارٹی آڈٹ اور جائیدادوں کے عوامی استعمال پر زور دیا۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ قانون نہ صرف مسلم کمیونٹی بلکہ پوری قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے فائدہ مند ہوگا اور اس کی حمایت ہر اس شہری کی ذمہ داری ہے جو ہندوستان کو ایک مساوات پسند اور ترقی پسند قوم کے طور پر دیکھتا ہے۔
Opposition MPs on JPC Meeting: جے پی سی میں اپوزیشن کی سبھی ترامیم کو نا منظور کیے جانے پر اسدالدین اویسی، سید ناصر حسین، عمران مسعود اور محب اللہ ندوی نے دیا رد عمل
وقف بورڈ پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے بارے میں، اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ، ’’چیئرمین نے ارکان کو اپنی ترامیم پیش کرنے کی بھی اجازت نہیں دی۔ اگر آپ بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے پیش کردہ ترامیم دیکھیں تو وہ ناگوار ہیں۔
Waqf JPC meeting: سوالوں کا جواب دینے کے بجائے جے پی سی چیئرمین نے چیختے ہوئے ہماری معطلی کا حکم سنا دیا،اپوزیشن کا لوک سبھا اسپیکر کو خط
حزب اختلاف کے ممبران پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ 24 اور 25 تاریخ کو میٹنگ کے لیے شیڈول نوٹس دیا گیا تھا، اس لیے ہم نے 31 تاریخ کو پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے کی وجہ سے 27 سے 30 تک حلقوں/ریاستوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔




