Bharat Express DD Free Dish

Waheeda Rehman

مس یونیورس بننے کے بعد لارا دتہ کے لیے شوبز انڈسٹری کے کئی دروازے کھل گئے۔ انہوں نے ماڈلنگ، ٹی وی اور فلموں میں کام کیا اور آہستہ آہستہ بالی ووڈ میں اپنی ایک الگ پہچان قائم کی۔

69th National Film Awards: نیشنل فلم ایوارڈس میں عظیم اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔ اس دوراہ وحیدہ رحمان کافی جذباتی نظرآئیں۔

3 فروری 1938 کو پیدا ہونے والی وحیدہ رحمان کو ہندی سنیما میں ان کی ناقابل یقین شراکت کے لیے نیشنل ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت ہند نے انہیں 1972 میں پدم شری سے بھی نوازا تھا۔ اس کے بعد 2011 میں وحیدہ رحمان کو پدم بھوشن سے بھی نوازا گیا۔