Bharat Express DD Free Dish

Wahab Riaz

پاکستان کرکٹ ٹیم میں غضب کا ڈرامہ دیکھنے کوملا۔ کپتان نے کھلے عام کوچ وہاب ریاض کو ذمہ دارٹھہرا دیا ہے توآئیے جانتے ہیں کہ پورا ماجرا کیا ہے۔

جب دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور بابر اعظم بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو وہاب ریاض نے بھی خود کو آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اظہرمحمود کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف کوچ بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وہاب ریاض کو ٹیم کا سینئر منیجر، محمد یوسف کو بلے بازی کوچ اورسعید اجمل کو اسپن گیند بازی کوچ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

وہاب ریاض نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے دوران تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 237 وکٹیں حاصل کیں۔ وہاب نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ سال 2020 میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے کھیلا تھا۔