VP election: نائب صدر کے انتخاب کے لیے الیکش کمیشن نے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسرار کی تقرری کی، شیڈول کا بھی جلد ہوگا اعلان
کمیشن نے کہا کہ اس سلسلے میں مطلوبہ گزٹ نوٹیفکیشن جس میں انتخابات کے شیڈول کی وضاحت کی جائے گی، الگ سے جاری کی جائے گی۔
EC begins VP poll preparations: الیکشن کمیشن نے نئے نائب صدر کے انتخاب کے لیے شروع کیں تیاریاں، جلد کیا جائے گا تاریخوں کا اعلان
الیکشن کمیشن نے ملک کے نئے نائب صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی عمل شروع کر دیا ہے۔ کمیشن نے اس اطلاع سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔ نوٹ میں کمیشن نے کہا ہے کہ ’’وزارت داخلہ سے اطلاع ملی ہے کہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب اس …
VP on India’s Political Atmosphere: ’’آج کا سیاسی ماحول ہندوستانی جمہوریت کے لیے مناسب نہیں‘‘، نائب صدر جمہوریہ نے سیاسی تنازعوں میں نامناسب شدت پر کیا تشویش کا اظہار
انھوں نے خبردار کیا کہ مقننہ کے اندر قانون سازوں کے طرز عمل سے عوام کی ناراضگی جمہوری اداروں پر اعتماد کو ختم کر سکتی ہے۔





