West Bengal Election: بی جے پی کا فالٹا میں بے ضابطگیوں کا الزام، مغربی بنگال کے چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا-’’ای وی ایم بٹن چپکانے کی تصدیق ہوئی تو ہوگی دوبارہ ووٹنگ‘‘
بی جے پی رہنما نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں ممتابنرجی اور ان کی جماعت آل انڈیا ترنمول کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات جمہوری عمل کو متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسی طرز کے طریقوں کے ذریعے ماضی میں انتخابی فائدہ حاصل کیا گیا۔
BJP Bengal files complaint: مغربی بنگال میں انتخابی عملے کی تقرری پر بی جے پی کی شکایت، الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ
پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو لکھے گئے خط میں الزام لگایا کہ ریٹرننگ آفیسر پورنیما دے نے 10 اپریل کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے کانٹریکٹ ملازمین کو سیکٹر اسسٹنٹ اور اسسٹنٹ سیکٹر آفیسر کے طور پر تعینات کیا۔





