Iranian President thanks PM Modi in phone call: علاقائی امن کی بحالی میں بھارت کی آواز اہم ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا
ایرانی صدر نے وزیر اعظم مودی کا اس مؤقف پر شکریہ ادا کیا جس میں انہوں نے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارتی حل کی اپیل کی تھی۔ وزیر اعظم مودی نے دورانِ گفتگو حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور زور دیا کہ طویل مدتی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی ناگزیر ہے۔





