Bharat Express DD Free Dish

Visually Impaired Children

گورکھپور میں شاندار استقبالیہ و اجتماعی ضیافت کا انعقاد۔ وزیراعظم نریندر مودی، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت متعدد لیڈروں نے دی مبارک باد۔ اپنی سالگرہ کو سماجی خدمت سے جوڑتے ہوئے روی کشن نے نابینا بچوں کے ساتھ کیک کاٹا اور ان کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔