Air India-Vistara Merger: وستارا 9 ماہ میں ہوجائے گی بند ، ایئر انڈیا کواین سی ایل ٹی سے ملاگرین سگنل
وستارا نے تقریباً 9 سال قبل جنوری 2015 میں اپنا تجارتی آپریشن شروع کیا تھا۔ وستارا کا شمار اس وقت ہندوستان کی معروف ہوابازی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ حکومت سے ایئر انڈیا کو حاصل کرنے کے بعد ٹاٹا گروپ نے وستارا کو اس میں ضم کرنے کی تجویز تیار کی تھی۔
Aviation Ministry: بی سی اے ایس کی ایئرلائن کو ہدایات، پرواز سے لینڈنگ کے 30 منٹ کے اندر ڈیلیوری، کیو ں ان کمپنیوں کو ہدایات موصول ہوئیں
اتوار کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بی سی اے ایس نے ایئر لائنز سے کہا ہے کہ وہ 26 فروری تک سامان کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات پر عمل درآمد کریں۔