Bharat Express DD Free Dish

Vision Documents

حکومت نے 31 دسمبر 2025 تک پین کو آدھار سے لنک کرنا لازمی قرار دیا ہے۔ مقررہ وقت پر لنک نہ کرنے کی صورت میں آپ کا پین کارڈ غیر فعال ہو جائے گا اور مالی لین دین میں دشواری پیش آئے گی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر انچیف اوپیندر رائے نے منگل کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو سے ملاقات کی۔

Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Uttarakhand CM: بھارت ایکسپریس نیوز چینل جلد ہی اوپیندر رائے کی قیادت میں شروع ہونے والا ہے۔ اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپند ر رائے نے ایل جی ونے کمار سکسینہ سے حالات حاضرہ پر بات چیت کی۔