SAFF Championship: وشنو اور چنگلینسانا کے گول سے انڈیا فائنل میں، بھوٹان کو 2-1 سے دی شکست، سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی، اب خطاب کے لیے پاکستان یا بنگلہ دیش سے ہوگا مقابلہ
پہلے ہاف کے اختتام تک ہندوستان نے 2-0 کی مضبوط برتری حاصل کرلی تھی، تاہم دوسرے ہاف میں بھوٹان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپسی کی کوشش کی۔اسے 48ویں منٹ میں کامیابی ملی، جب ٹوبڈن نے چنچو گیالتسن کے پاس پر ہیڈر کے ذریعے گول کردیا۔
Lal Salaam Box Office Collection Day 3: ‘لال سلام’ کا ہے برا حال، رجنی کانت کی فلم 3 دن میں 10 کروڑ بھی نہیں کما سکی
لال سلام' ایک اسپورٹس ڈرامہ فلم ہے۔جو دیہی پس منظر پر مبنی ہے،۔جو مذہبی اتحاد کی اہمیت کو واضح پر ظاہر کرتی ہے۔ رجنی کانت نے اپنی بیٹی ایشوریہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں تقریباً 45 منٹ کا کیمیورول ادا کیا ہے۔





