Bharat Express DD Free Dish

Visakhapatnam

اس افسوسناک واقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ میں پیش آنے والے حادثے سے انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے جاں بحق مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور پگھلے ہوئے فولاد کے چھینٹے وسیع علاقے میں پھیل گئے۔ متاثرہ مزدور شدید جھلس گئے جن میں سے 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ کئی دیگر کو مختلف نوعیت کے زخم اور جھلسنے کی شکایات کے ساتھ اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ منصوبہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ آندھرا پردیش کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ریاست کو عالمی ڈیجیٹل نقشے پر ایک اہم مقام حاصل ہوگا۔

ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔

ڈرائیور نے اس شخص کو لاش کے ساتھ نیچے اترنے کو کہا۔ گھر واپس جانے کا انتظام کرنے کے لیے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے سمولو بے بس تھا

Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy big announced: آندھرا پردیش کی راجدھانی سے متعلق وزیراعلیٰ وائی آیس جگن موہن ریڈی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز ریاست کی راجدھانی میں تبدیلی کرتے ہوئے انہوں نے وشاکھا پٹنم کو نئی راجدھانی بنائی ہے۔