Bharat Express

Virudhunagar

یہ دھماکہ اس وقت ہوا، جب فیکٹری میں کام چل رہا تھا اورملازمین اپنے مستقل کام پر لگے ہوئے تھے۔ فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر راحت بچاؤ کام میں مصروف ہوئی ہیں۔

ویردھونگر ضلع کے شیواکاسی کے قریب سینگامالا پٹی میں پرائیویٹ پٹاخہ فیکٹری میں جب دوپہر کے قریب دھماکہ ہوا تو وہاں تقریباً 10 ملازمین کام کر رہے تھے۔ بھارت ایکسپریس۔