Delhi Water Crisis: دہلی کے پانی کے بحران کو لے کر کیجریوال حکومت سپریم کورٹ پہنچی، تین ریاستوں سے کیااضافی پانی کا مطالبہ
بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں۔
Delhi Politics: ادھیاندھی اسٹالن کے بیان پر بی جے پی نے سی ایم کیجریوال کو گھیرا، کہا خاموشی کب توڑیں گے؟
وریندر سچدیوا نے کہا کہ “اروند کیجریوال اپنے آپ کو ہندو ظاہر کرنے کے لیے، خود کو ہندو مذہب کا محافظ ظاہر کرنے کے لیے کئی ڈرامے کر رہے ہیں، اب جواب دینا چاہیے، آج بولنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن نے بی جے پی کے ریاستی صدر کو باندھی راکھی، گیس سلینڈر میں 200 روپئے کی کمی کرنے پر وزیراعظم مودی کا شکریہ
رکشا بندھن 2023 کے موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے مسلم بہنوں کے ساتھ مل کردہلی بی جے پی کے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کو رکشا بندھن کی راکھی باندھی۔
MCD:بی جے پی ایم سی ڈی کے نتائج کو 2025 کے تناظر میں دیکھ رہی ہے، بڑی تبدیلوں کی تیاری میں
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ملک بھر میں پارٹی کا جھنڈا لہرانے کے باوجود دہلی میونسپل کارپوریشن بی جے پی کی سب سے کمزور کڑی رہی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شیلا ڈکشٹ لگاتار تین بار دہلی کی وزیر اعلیٰ بنیں اور اروند کیجریوال نے بھی فائدہ اٹھایا۔ گزشتہ تین بار سے دہلی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات جیت چکے ہیں
Sachdeva: عہدے، اقتدار کی خوشنودی کے لیے نہیں بلکہ ذمہ داری نبھانے کے لیے ہوتے ہیں، سچدیوا
ملک کی سیاست میں ہلچل پیدا کرنے والے اروند کیجریوال کے بارے میں سچدیوا کا کہنا ہے کہ ہم انہیں چیلنج نہیں سمجھتے۔ کیجریوال خوابوں کی دنیا دکھا کر اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دہلی میں ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئے۔