Virender Sehwag’s Son Aryavir Gets ODI Call-Up: آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی انڈر-19 ٹیم کا اعلان، وریندر سہواگ کے بیٹے آریہ ویر کو ون ڈے میں موقع
بھارت کی انڈر-19 ٹیم میں سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کے بیٹے آریہ ویر سہواگ کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ان کا بھارت کی انڈر-19 ٹیم میں پہلا انتخاب ہے۔
India-Sri Lanka Test Series: بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز، وراٹ کوہلی کے نام ہے یہ ریکارڈ، جے سوریا اور سہواگ دوسرے اور تیسرے نمبر پر
موجودہ بھارت-سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی جانب سے شبھمن گل، کے ایل راہل اور یشسوی جیسوال کی کارکردگی پر خصوصی نظر رہے گی۔ تینوں بلے باز سری لنکن حالات میں اپنی تکنیک اور مستقل مزاجی کا امتحان دیں گے۔دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم کو لہیرو اودارا، کامندو مینڈس، کپتان دھننجایا ڈی سلوا اور کوشل مینڈس سے بڑی اننگز کی امید ہوگی۔
Virender Sehwag News: ویریندر سہواگ کیوں نہیں بنے ٹیم انڈیا کے چیف کوچ؟ خود کیا بڑا انکشاف
ٹیم انڈیا کے عظیم بلے باز رہے ویریندر سہواگ نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وراٹ کوہلی اور بی سی سی آئی سکریٹری کے کہنے کے بعد بھی وہ ہندوستانی ٹیم کے چیف کوچ نہیں بنے۔
Sehwag Wishes Dhoni a Happy Birthday: ’’کیرالہ محکمۂ جنگلات…‘‘، سہواگ نے منفرد انداز میں مہندر سنگھ دھونی کو دی سالگرہ کی مبارکباد
دھونی اور وریندر سہواگ نے طویل عرصے تک بھارتی ٹیم کے لیے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی اور تینوں فارمیٹس میں کئی تاریخی کامیابیوں کا حصہ رہے۔ دھونی کی قیادت میں بھارت نے 2007 کا ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ اور 2011 کا ایک روزہ عالمی کپ اپنے نام کیا، جن میں اوپنر کی حیثیت سے سہواگ نے بھی اہم کردار ادا کیا۔
Virat Kohli Rewrites ODI History: وراٹ کوہلی نے سچن تندولکر، وریندر سہواگ اور رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے اتوار کو اندور میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں شاندار سنچری لگاکر اپنی فتوحات میں ایک اور ریکارڈ شامل کر لیا۔ یہ وراٹ کے بین الاقوامی کیریئر کی 85ویں سنچری اور ون ڈے فارمیٹ کی 54ویں سنچری تھی۔
Sports News: وراٹ کے پاس سہواگ اور پونٹنگ کو پیچھے چھوڑنے کا موقع، وڈودرا میں چوک گئے تھے کنگ کوہلی
وراٹ کوہلی اس وقت شاندار فارم میں ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہنے والے وراٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اس سیریز کے پہلے میچ میں بھی 93 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ، دوسرے ون ڈے میں وہ صرف 23 رنز ہی بنا سکے تھے۔
India tour of England 2025 Squad: وریندر سہواگ نے شریاس ائیر کے ڈراپ ہونے پر سلیکشن کمیٹی کو بنایا تنقید کا نشانہ
شریاس ائیر نے اس سیزن میں کھیلے گئے 13 میچوں میں 488 رنز بنائے ہیں۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے، جب پنجاب کنگز پلے آف میں پہنچی ہے،
ICC Test Cricketer Of The Year, Jasprit Bumrah: جسپریت بمراہ نے جیتا آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر2024کا ایوارڈ
اس دوران جسپریت بمراہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر حاصل کرنے والے چھٹے ہندوستانی کھلاڑی۔ راہول ڈریوڈ کو 2004 میں آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر سے نوازا گیا تھا۔
Tim Southee: وریندر سہواگ اور روہت شرما کے ریکارڈ کو ٹم ساؤتھی نےتوڑدیا، ٹیسٹ کیریئر میں لگائے93 چھکے
ٹم ساؤتھی اب تک ٹیسٹ فارمیٹ میں 93 چھکے لگا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 91 چھکے لگائے تھے۔
Sehwag-Akhtar Arabic Look: ویریندر سہواگ کے عرب لُک پر گھمسان، سوشل میڈیا پر چھڑ گئی بحث، یہاں جانئے پورا معاملہ
ویریندر سہواگ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئی ایل ٹی 20 کے فائنل میں کمنٹری کرتے ہوئے نظرآئے۔ وہ شعیب اختر کے ساتھ کمنٹری کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے وہاں کی روایتی پوشاک پہنی، جس پر سوشل میڈیا یوزرس جم کر تبصرہ کر رہے ہیں۔





