Bharat Express DD Free Dish

Virat Kohli Retirement

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی آج اپنا 37واں جنم دن منا رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا میں انہیں ”کنگ کوہلی“، ”رن مشین“ اور ”چیز ماسٹر“ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وراٹ کوہلی تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد وراٹ کوہلی نے اشاروں میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا، جس کے بعد کرکٹ سے ان کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔

وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی ونڈے سے ریٹائر منٹ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان تمام معاملات پربڑا بیان دیا ہے۔

روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی نسل پر ذمہ داریوں کا دباؤ، روہت- کوہلی دور کی چمک کبھی مدھم نہیں ہوگی۔

ٹیم انڈیا کے اسٹارکھلاڑی وراٹ کوہلی نے اچانک ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کرسبھی کو حیران کردیا ہے۔ وہیں، اب وراٹ کوہلی کو لے کردہلی رنجی ٹیم کے ہیڈ کوچ سرن دیپ سنگھ نے حیران کرنے والا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے۔

آخر ایسا کیا ہوا کہ جس فارمیٹ کو کوہلی بہت زیادہ پسند کرتے تھے، اسے انھوں نے اچانک ہی چھوڑنے کا فیصلہ لے لیا۔ کوہلی کے اس فیصلے کے پیچھے 3 بڑی وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ پہلی اور سب سے بڑی وجہ بی سی سی آئی سے ناراضگی بتائی جا رہی ہے۔

ویراٹ کوہلی نے کہا کہ جب میں اس فارمیٹ سے دور ہو رہا ہوں تو یہ آسان نہیں ہے - لیکن یہ صحیح محسوس ہوتا ہے۔ میں نے اسے اپنا سب کچھ دیا ہے اور اس نے مجھے میری توقع سے زیادہ دیا ہے۔

میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ پر ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ وراٹ نے بی سی سی آئی کو بتایا ہے کہ وہ کب بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔

میچ کے بعد انٹرویو میں وراٹ کوہلی نے کہا کہ یہ میرا آخری ورلڈ کپ تھا، یہ وہ سب ہے جسے ہم حاصل کرنا چاہتے تھے، ایک دن آپ کو لگتا ہے کہ آپ رنز نہیں بنا رہے اور پھر ایسا ہوتا ہے، رب جو بھی کرتا ہے، اچھا کرتا ہے۔