Bharat Express DD Free Dish

viral

چند روز قبل اداکار اُس وقت وائرل ہو گئے تھے جب ایندھن بچانے کے طریقوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال سے متعلق بیداری پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے غلطی سے ’ورک فرام ہوم‘ کے بجائے ’ہوم فرام ورک‘ کہہ دیا تھا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی اور کئی صارفین نے ان کے اس بیان کا موازنہ ان کے پہلے وائرل جملے ’جلدی دی لیٹ‘ سے کیا تھا۔

پالاش مچھل اور اسمریتی مندھانا کی شادی اچانک ٹلنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایک خاتون کی جانب سے چیٹ کے مبینہ اسکرین شاٹس شیئر کیے جانے کے بعد دھوکہ دینے کے الزامات کی بات زور پکڑ گئی ہے۔

نتیش کمار کے حلف لیتے ہی سوشل میڈیا پر میم ورلڈ ایکٹیو ہوگیا ہے۔ صارفین نے نتیش اور تیجسوی کے بارے میں مزےدار میم شیئر کیے، جس میں ’’میں تو پرمانینٹ ہوں سر‘‘ سب سے زیادہ ٹرینڈنگ میں ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلباء کے سرپرستوں کو بھی طلب کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی انتظامیہ سے فوری طور پر تبصرے کے لیے رابطہ نہیں ہو سکا