Violent Clash Dhule Gurudwara: گوردوارے کی گدی کے لیے دھولے میں خوفناک خونی تصادم، دو افراد شدید زخمی، آٹھ افراد حراست میں
مہاراشٹر کے دھولے شہر سے ایک نہایت تشویشناک اور حساس واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک تاریخی گوردوارے کی گدی یعنی سربراہی اور قبضے کو لے کر دو گروپوں کے درمیان شدید تشدد بھڑک اٹھا۔ دونوں جانب سے زبردست پتھراؤ، لاٹھی ڈنڈوں کا استعمال اور افراتفری دیکھنے میں آئی، جس کے بعد علاقے میں بھاری پولیس فورس تعینات کر دی گئی۔
Violent clash in Maharashtra: مہاراشٹر میں تشدد ، پتھراؤ کے بعد گاڑیوں کو نذر آتش، دفعہ 144 نافذ
مہاراشٹر میں اکولہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سندیپ گھُگے نے بتایا کہ کل دو برادریوں کے درمیان مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی بات ہوئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔





