Bihar Elections 2025: نائب وزیراعلیٰ وجے سنہا اور آر جے ڈی ایم ایل سی اجے کمار کے درمیان سخت تکرار، ایک دوسرے پر لگایا بڑا الزام
نائب وزیراعلیٰ وجے سنہا کے قافلے پر حملہ ہوا تھا۔ بتایا گیا کہ انتخابی مہم کے دوران ان کی گاڑی پر کچھ لوگوں نے کیچڑ پھینکا اور نعرے بازی کی۔ سنہا نے کہا کہ یہ واقعہ کھڈیاری گاؤں کا ہے، جہاں انتظامات ٹھیک نہیں کیے گئے تھے۔
Nitish’s politics is based on his own strength: ’’تیجسوی یادو سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے، مگر نتیش خود کے بل بوتے پر کرتے ہیں سیاست‘‘—بھارت ایکسپریس کے کانکلیو میں بہار کے نائب وزیراعلیٰ وجے سنہا کا بیان
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے آج ’’نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ‘‘ کانکلیومیں کہا ’’تیجسوی یادو اپنے والد (لالو یادو) کے نام کا استعمال کرتے ہوئے سیاست کرتے ہیں جبکہ نتیش کمار اپنے دم پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘
Bihar Politics: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا پر دو ای پی آئی سی نمبر رکھنے کا الزام، تیجسوی یادو نے کہہ دی بڑی بات
کانگریس نے کہا کہ یہ فراڈ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ اسی طرح یہ لوگ ملک بھر میں بی جے پی والوں کو دوہری تہری شہریت دے رہے ہیں۔ کہیں ایک پتہ پر 80-80 ووٹ ڈالے جا رہے ہیں تو کہیں ایک شخص چار بار ووٹ دے رہا ہے۔ الیکشن کمیشن اور بی جے پی، چور چور موسیرے بھائی۔
Double voter ID issue: بہار کے ڈپٹی سی ایم وجے سنہا کے پاس بھی نکلا دو ووٹر کارڈ،تیجسوی نے ثبوت کے ساتھ اٹھایا سوال،وجئے سنہا نے دیا جواب
تیجسوی نے کہا کہ ایس آئی آر ایک بڑا فراڈ ہے۔ یہ حالت ڈپٹی سی ایم وجے کمار سنہا کی ہے۔ میرا کیس آیا تو میڈیا ٹرائل ہوا۔ میں نے اپنا جواب الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔ اس کے باوجود مجھے دوبارہ نوٹس بھیجا گیا۔ کیا الیکشن کمیشن وجے کمار سنہا کو نوٹس جاری کرے گا؟ انہیں دو جگہوں سے نوٹس ملنا چاہیے۔
Muslims Protest against Waqf Amendment Bill: وقف بل کو تسلیم نہیں کرنے والے غدار ہیں، ایسے لوگوں کو جانا پڑے گا جیل، بہار کے ڈپٹی سی ایم وجے سنہا کا بڑا بیان
سنہا نے کہا، "یہ ہندوستان ہے، پاکستان نہیں، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بل پاس ہونے کے بعد بھی جو لوگ اسے قبول نہ کرنے کی بات کر رہے ہیں، وہ ملک دشمن ہیں، ایسے لوگوں کو فوراً گرفتار کر کے جیل میں ڈال دینا چاہیے۔"
NEET UG 2024: ’پیپرلیک معاملے میں تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ‘، بہارکے نائب وزیراعلیٰ کا بڑا دعویٰ
نیٹ پیپرلیک معاملے میں نیا اینگل سامنے آیا ہے، جہاں پورے ملک میں نیٹ امتحان پرتنازعہ چھڑگیا ہے۔ وہیں اب پیپرلیک سے متعلق بہارکے نائب وزیراعلیٰ نے بڑا دعویٰ کیا۔ وجے سنہا نےکہاکہ نیٹ پیپرلیک میں سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کے قریبی کا ہاتھ ہے۔





